Saturday, 7 December 2013

آیت اللہ سید جواد غروی موسوی کے افکار وقت افطار،تقیہ اور شفاعت کے بارے میں

"شفاعت جو کہ عوام میں رائج ہے کہ گناہ پہ گناہ کرتے جاتے ہیں اور بس آئمہ کے قبروں کی زیارت اور ان کو سلام کر کے ،کچھ گریہ و عزاداری کر کے شفاعت طلب کرتے ہیں۔اس طرح ان لوگوں میں ارتکاب معصیت کی جرات آجاتی ہے اور وہ اس بات کے قانع ہو جاتے ہیں کہ شفاعت کے ذریعے گناہ بخشوائیں گے۔لیکن افسوس عوام کو یہ معلوم نہیں کہ شفاعت تو اللہ کے حکم سے ہوتی ہے اور قرآن کی پیروی اور اعمال صالحہ کے زریعے(نہ کہ نام نہاد خود ساختہ اعمال سے)۔افسوس ہے کہ مسلمانوں نے اس معاملے مین قرآن سے راہنمائی نہیں لی۔(یاد رہے آیت اللہ جواد گروی کو اس وجہ سے منکر شفاعت اور وہابی سے متھم بھی کیا گیا تھا)"۔

(کتاب چند گفتار ، آیت اللہ سید جواد غروی موسوی )

مزید تفصیل اس کتاب کے عنوانات شرک وغیرہ میں دستیاب ہیں۔

" نماز مغرب و افطار کیلے غروب آفتاب ہی کافی ہے اور فاصله احتیاطی(احتیاط کے طور پر دس ،پندرہ منٹ رکنا) لازمی نہیں۔"آیت اللہ غروی اس معاملے میں اہل سنت کے وقت افطار و نماز مغرب کے وقت سے متفق ہیں

(مغرب و هلال، آیت اللہ سید جواد غروی موسوی )

"دینی امور "احکام دین" میں تقیہ جائز نہیں۔"

( آیت اللہ سید جواد غروی موسوی،کتاب چند گفتار)

No comments:

Post a Comment